تاریخ ِ پیدائش نواب اکبر بگٹی 12 جولائی 1927 **VOD** تاریخ ِ پیدائش عطااللہ مینگل 1929 **VOD** تاریخ ِ پیدائش نواب خیر بخش مری 28 فروری 1928 **VOD** تاریخ ِ پیدائش 17 جنوری 1966 **VOD** تاریخ ِ پیدائش غوث بخش بزنجو 1917 **VOD** تاریخ ِ پیدائش گل خان نصیر 14 مئی 1914 **VOD** تاریخ ِ پیدائش براہمداغ بگٹی 27 فروری 1982 **VOD** تاریخ ِ پیدائش حیر بیار مری 1968 **VOD** well come to Voice Of Dera Bugti. **VOD** Dear Visitors our website is under construction Insha Allah it will be Launch very soon. **VOD** Thanx for visting FC Forced Back to Shahzain Bugti at Doli Checkpost ~ Voice Of Dera Bugti

Saturday, April 27, 2013

FC Forced Back to Shahzain Bugti at Doli Checkpost

جمہوری وطن پارٹی کے صوبائی صدر اور نوابزادہ طلال بگٹی کے صاحب زادے شازین بگٹی آج صبح ڈیرہ اللہ یار سے ڈیرہ بگٹی کے لیے روانہ ہوئے تھے ، نواب شازین بگٹی کے ہمراہ سینکڑوں لوگ تھے جو 2005 سے ڈیرہ بگٹی سے نقل مکانی کرچکے تھےقافلے کے ہمراہ نواب اکبر بگٹی کی اہلیہ بھی موجود تھی۔ نواب زادہ شازین بگٹی 8سال بعد دیرہ بگٹی جارہے تھے وہ اپنے آبائی شہر سے الیکشن میں حصہ لینے کےلیے ڈیرہ بگٹی جارہے تھے ۔ جب نواب زادہ شازین بگٹی کا قافلہ ڈولی چیک پوسٹ پہ پہنچا تو انھیں  انڑی کے لیے روک لیا گیا جبکہ نواب شازین بگٹی کے ہمراہ 250 گاڑیاں تھیں جن کی انٹری میں کافی ٹائم لگتا جس کی وجہ سے نواب شازین بگٹی نے انٹری سے سے انکار کیا جب شازین بگٹی انٹری کے لیے راضی ہوئے تو انھیں ڈولی چیک پوسٹ سے واپس کیا گیا۔ سوئی میں بڑی تعداد میں شازین بگٹی کے استقبال کےلیے کھڑے تھے جن کا کہنا تھا کہ بہت بڑی تعداد میں لوگ نواب شازین بگٹی کے ہمراہ تھے شاید یہی وجہ ہے ایف سی والے بوکلاھٹ کا شکار ہوگئے اور نواب شازین بگٹی کو ضبردستی واپس بھیج دیا گیا۔
واضع رہے اس سے پہلے براہمدغ بگٹی سمیت کئی بلوچ رہنمائوں نے ان الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے اور بلوچستان میں حالات انتاہی خراب ہیں۔ ایک طرف ناراض بلوچ رہنمائوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے تو دوسری جانب ڈیرہ بگٹی میں فوج الیکشن کی بجائے سلیکشن میں کا حامی ہے ۔ 

0 comments: