ایک مضحکہ خیز خبر محتدہ قومی مومنٹ نے ایک بار پھر حکومت سے علیحدگی کا اعلان کیا۔
متحدہ قومی مومنٹ نے حکومت سے علیحدگی پہلے بھی کئی بار ہوچکی ہے مگر یہ علیحدگی صرف چند روز کی ہے یہ بات بھی ہرکسی کو پتہ ہے ۔ ...
ڈیرہ بگٹی میں چار دن سے بجلی غائب ، جبکہ کھمبے پانی میں ڈوب گئے.