Bijli ka Nazam darham barham
ڈیرہ بگٹی میں چار دن سے بجلی غائب ، جبکہ کھمبے پانی میں ڈوب گئے.
Showing posts with label NEWS ALERT. Show all posts
Showing posts with label NEWS ALERT. Show all posts
Saturday, February 1, 2014
Wednesday, December 25, 2013
Saturday, January 26, 2013
News Alert

ڈیرہ بگٹی میں پٹ فیڈر کے قریبی علاقے گنڈوئی دلبر مٹ میں علی الصبح نامعلوم مسلح قبائلیوں نے امن فورس کے کیمپ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں فائرنگ سے امن فورس کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نامعلوم افراد 7 اہلکاروں کو بھی اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے ایک دوسرے واقعے میں ڈیرہ بگٹی کے قریبی علاقہ ٹلی مٹ میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے
Sunday, January 13, 2013
Thursday, January 10, 2013
Subscribe to:
Posts (Atom)